مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من رخص فيه
جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25667 ترقیم الشثری: -- 26791
٢٦٧٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر عن ثابت بن عبيد قال: رايت على عبد الله بن يزيد (خاتما) (١) من ذهب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خاتم).
(٢) صحيح.
حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن یزید پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26791]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26791، ترقيم محمد عوامة 25667)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26791 in Urdu