مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. من كان يلبس (خاتما) في يساره
جو حضرات بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے
ترقیم عوامۃ: 25675 ترقیم الشثری: -- 26799
٢٦٧٩٩ - (حدثنا) (١) ابو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (٢) عبيد الله قال: رايت القاسم وسالما يتختمان في يسارهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (بن).
حضرت عبید اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی ڈالتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26799، ترقيم محمد عوامة 25675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26799 in Urdu