مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من رخص أن يتختم في (يمينه)
جو حضرات دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25682 ترقیم الشثری: -- 26806
٢٦٨٠٦ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا (معن) (٢) عن المختار بن سعد قال: رايت محمد بن علي يتختم في يمينه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (سعد).
حضرت مختار بن سعد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ کو اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26806، ترقيم محمد عوامة 25682)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26806 in Urdu