🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. في السيوف المحلاة واتخاذها
مزین تلواروں کو استعمال کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25694 ترقیم الشثری: -- 26819
٢٦٨١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو نعيم عن قرة بن خالد عن ابي وحشية الصيقل قال: دعاني مصعب فاخرج إلي سيفين فقال: اي هذين خير؟ فقلت: هذا، وعلى قائمه (حبة) (١) من فضة، فقال الناس: هذا سيف ابي (بكر) (٢) الصديق (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حد).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي وحشية، وأخرجه الطحاوي في شرح المشكل (٤/ ٢٤).

حضرت ابو وحشیہ صیقل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مصعب نے مجھے بلایا اور پھر انہوں نے مجھے دو تلواریں نکال کردکھائیں۔ اور پوچھا… ان دونوں میں سے کون سی بہتر ہے؟ میں نے کہا…یہ … اور اس کے قبضہ پر چاندی کے ذرات تھے۔ لوگوں نے بتایا کہ یہ حضرت ابوبکر صدیق کی تلوار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26819، ترقيم محمد عوامة 25694)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26819 in Urdu