🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. (ما) (كره) من اللباس
لباس میں سے جو مکرو ہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25725 ترقیم الشثری: -- 26851
٢٦٨٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عطاء بن يزيد عن ابي سعيد الخدري ان النبي ﷺ نهى عن بيعتين وعن لبستين، فاما البيعتان ⦗٩٠⦘ فالملامسة والمنابذة، واما اللبستان فاشتمال الصماء، والاحتباء في الثوب الواحد ليس على فرجه منه شيء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٨٤)، ومسلم (١٥١٢).
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو بیع سے اور دو طرح کے لباس سے منع فرمایا۔ بہر حال دو طرح کی بیع تو وہ ملامسہ اور منابذہ ہے۔ اور دو طرح کے لباس تو ایک اپنے کپڑے کو نیچے لٹکانا اور دوسرا ایک کپڑے میں اپنی پنڈلی اور کمر کو اس طرح باندھنا کہ آدمی کی شرمگاہ پر کچھ نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26851، ترقيم محمد عوامة 25725)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26851 in Urdu