🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في واصلة الشعر بالشعر
بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25732 ترقیم الشثری: -- 26858
٢٦٨٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن فاطمة عن اسماء قالت: جاءت امراة إلى النبي ﷺ فقالت: إن ابنتي (عريس) (١) وقد (اصابتها) (٢) الحصبة (فتمرق) (٣) شعرها (افاصل) (٤) لها فيه؟ فقال لها رسول الله ﷺ:"لعن الله الواصلة والمستوصلة" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عليس) (عروس)، وفي: [جـ]: (عالس).
(٢) في [جـ]: (أصابها).
(٣) في [ط]: (فتمزق).
(٤) في [أ، ح، ط]: (فاصل)، وكذلك في: [ز].
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٩٤١)، ومسلم (٢١٢٢).

حضرت اسماء سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ ایک عورت جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے کہا۔ میری بیٹی کی شادی ہوئی ہے۔ اور اس کو خسرہ کی بیماری ہوگئی پس اس کے بال سارے جھڑ گئے ہیں۔ تو کیا میں اس کے لئے اس بیماری میں بال لگوا لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس عورت سے کہا۔ ”اللہ تعالیٰ بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی پر لعنت فرماتے ہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26858]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26858، ترقيم محمد عوامة 25732)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26858 in Urdu