🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في واصلة الشعر بالشعر
بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25736 ترقیم الشثری: -- 26862
٢٦٨٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن رزين (قال) (١) : سمعت فاطمة بنت علي بن ابي طالب تقول: لعن رسول الله ﷺ واصلة الشعر بالشعر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قا).
(٢) مرسل؛ فاطمة بنت علي تابعية.

حضرت فاطمہ بنت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بالوں کے ساتھ بال جوڑنے والی پر لعنت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26862، ترقيم محمد عوامة 25736)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26862 in Urdu