🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. في واصلة الشعر بالشعر
بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25738 ترقیم الشثری: -- 26864
٢٦٨٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر] (١) عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ⦗٩٥⦘ سعيد بن المسيب قال: قدم معاوية المدينة فخطبنا واخرج كبة من شعر فقال: ما كنت ارى ان احدا يفعله (٢) ، إن رسول الله ﷺ بلغه فسماه الزور (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (إلا اليهود).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٤٨٨)، ومسلم (٢١٢٧).

حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ مدینہ میں تشریف لائے تو آپ نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اور بالوں کا ایک گچھا نکالا اور فرمایا: میرے خیال کے مطابق یہ کام صرف کسی یہودی نے کیا ہے۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر پہنچی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے س کو جھوٹ قرار دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26864، ترقيم محمد عوامة 25738)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26864 in Urdu