🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. في الركوب في (المياثر) الحمر والرحائل الحمر
سرخ بچھونوں اور سرخ زینوں پر سوار ہونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25746 ترقیم الشثری: -- 26872
٢٦٨٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن المعرور عن حذيفة ان عمر راى امراة على رحلها (سيور) (١) (حمر) (٢) قال: فامرني ان اقطعها، قال: (قلت) (٣) : (إنه) (٤) (خشب) (٥) (فتركها) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سور)، وفي [ط]: (سوار)، وفي [ز]: (ستور)، وفي [هـ]: (سوداء).
(٢) في [أ، ح]: (أحمرا)، وفي [ط]: (أحمر)، وفي [هـ]: (حمراء).
(٣) في [جـ، ز]: (فقلت).
(٤) في [جـ، ز]: (إنها).
(٥) في [ط]: (خشبة).
(٦) في [أ]: (فتركتها).
(٧) صحيح.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے ایک عورت کو دیکھا کہ اس کی زین پر سرخ ریشمی تار والا کپڑا تھا۔ راوی کہتے ہیں۔ چناچہ آپ نے مجھے اس کا کاٹنے کا حکم دیا۔ راوی کہتے ہیں۔ میں نے عرض کیا۔ یہ لکڑی ہے۔ تو پھر آپ نے اس کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26872، ترقيم محمد عوامة 25746)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26872 in Urdu