مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الركوب في (المياثر) الحمر والرحائل الحمر
سرخ بچھونوں اور سرخ زینوں پر سوار ہونا
ترقیم عوامۃ: 25749 ترقیم الشثری: -- 26875
٢٦٨٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن الوليد بن كثير عن محمد بن (عمرو) (١) (بن) (٢) عطاء عن رجل من بني حارثة عن (رافع) (٣) بن خديج قال: خرجنا مع رسول الله ﷺ فراى ﷺ (٤) رواحلنا وهي على إبلنا اكسية فيها خيوط (عهن) (٥) حمر، فقال رسول الله ﷺ:"الا ارى هذه الحمرة قد علتكم"، فقمنا (سراعا) (٦) لقول رسول الله ﷺ:"حتى نفر بعض إبلنا"، قال: فاخذنا الاكسية فنزعناها منها (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عمر).
(٢) في [ز، ط]: (عن).
(٣) في [أ، ط]: (حارثة).
(٤) في [هـ]: (على)، وسقط من: [أ، ح، ط].
(٥) في [ط]: (من)، وفي [ح]: (عن).
(٦) في [أ، ح، ط]: (فراعا).
(٧) مجهول؛ لإبهام روايه، أخرجه أحمد (١٥٨٠٧)، وأبو داود (٤٠٧٠)، والطبراني (٤٤٤٩).
حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ باہر نکلے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے کجاوے دیکھے ہمارے اونٹوں پر ایسی چادریں تھیں جن میں سرخ اون کے دھاگے تھے۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”خبردار میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ سرخی تمہارے اوپر چڑھ رہی ہے۔“ چناچہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کی وجہ سے جلدی سے کھڑے ہوگئے۔ یہاں تک کہ ہم میں سے بعض کے اونٹ بدک گئے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس ہم نے چادروں کو پکڑا اور اتار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26875، ترقيم محمد عوامة 25749)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26875 in Urdu