مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. في شد الأسنان بالذهب
دانتوں پر سونا چڑھانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 25769 ترقیم الشثری: -- 26898
٢٦٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن طعمة الجعفري قال: رايت موسى بن طلحة قد (شد) (١) اسنانه [ (بذهب) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (شدا).
(٢) في [هـ]: (بالذهب).
حضرت طعمہ جعفری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن طلحہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے دانتوں پر سونا چڑھا رکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26898، ترقيم محمد عوامة 25769)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26898 in Urdu