🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من كره أن يلبس المشهور من الثياب
جن حضرات کے نزدیک شہرت کے لئے لباس اختیار کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25776 ترقیم الشثری: -- 26906
٢٦٩٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الحصين قال: كان زبيد اليامي يلبس برنسا قال: فسمعت إبراهيم عابه عليه قال: فقلت له: إن الناس (١) كانوا يلبسونها، قال: اجل، ولكن قد فني من كان يلبسها، (فإن) (٢) لبسها (احد) (٣) اليوم شهروه واشاروا إليه بالاصابع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة (قد).
(٢) في [ز]: (وأن).
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت حصین فرماتے ہیں کہ زبید یامی برنس (ایک خاص ٹوپی) پہنا کرتے تھے۔ میں نے حضرت ابراہیم کو اس کو معیوب کہتے سنا۔ میں نے ان سے کہا کہ اسلاف تو یہ پہنا کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ اب اس کو پہننے والا کوئی نہ رہا، اب اگر کوئی پہنے تو لوگ اس کی باتں ا کرتے ہیں اور اس کی طرف انگلیوں سے اشارہ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26906، ترقيم محمد عوامة 25776)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26906 in Urdu