مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في الرفق والتؤدة
ان روایات کا بیان جو نرمی اور محبت کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25817 ترقیم الشثری: -- 26949
٢٦٩٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام عن ابيه قال: بلغني انه مكتوب في التوراة: الرفق راس الحكمة.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ تورات میں یوں لکھا ہوا تھا: نرمی حکمت کی بنیاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26949، ترقيم محمد عوامة 25817)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26949 in Urdu