🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25826 ترقیم الشثری: -- 26958
٢٦٩٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن (شقيق) (١) عن مسروق عن عبد الله ابن عمرو قال: لم يكن رسول الله ﷺ فاحشا ولا متفحشا، وكان يقول:"إن من خياركم (احاسنكم) (٢) اخلاقا" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شفيق).
(٢) في [جـ]: (محاسنكم).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٢٩)، ومسلم (٢٣٢١).

حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ تو بدخلق تھے اور نہ ہی بدکلامی کرنے والے تھے۔ اور فرمایا کرتے تھے: بیشک تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اچھے اخلاق والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26958، ترقيم محمد عوامة 25826)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26958 in Urdu