مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في حسن الخلق وكراهية الفحش
ان روایات کا بیان جو اچھے اخلاق اور بُرے اخلاق کے مکروہ ہونے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25834 ترقیم الشثری: -- 26966
٢٦٩٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن محمد بن المنكدر عن عروة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"إن (شرار) (١) الناس يوم القيامة (الذي) (٢) يتقى مخافة فحشه" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أشرار).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠٥٤)، ومسلم (٢٥٩١).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک قیامت کے دن بدترین لوگ وہ ہوں گے جن کی فحش باتوں کے ڈر سے بچا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26966، ترقيم محمد عوامة 25834)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26966 in Urdu