مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25851 ترقیم الشثری: -- 26983
٢٦٩٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس قال: ذكر عبد الرحمن ابن ابي (بكرة) (١) قال: قال: اشج بني عصر قال: قال رسول الله ﷺ:"إن فيك ⦗١٣١⦘ لخلقين يحبهما الله"، (قال) (٢) : قلت ما هما؟ قال:"الحلم والحياء"، قال: قلت اقديما (كانا) (٣) (ام) (٤) حديثا؟ قال:" (لا) (٥) ، بل قديما"، (قال) (٦) : قلت: الحمد لله الذي جبلني على خلقين يحبهما (الله) (٧) (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ليلى).
(٢) زيادة من: [جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ط]: (كان)، وفي [هـ]: (كان في).
(٤) في [جـ، ز]: (أو).
(٥) زيادة من: [جـ، ز].
(٦) سقط من: [جـ، ز].
(٧) سقط من: [جـ].
(٨) صحيح؛ الأظهر اتصاله، أخرجه أحمد (١٧٨٢٨)، والنسائي في الكبرى (٨٣٠٦)، وابن حبان (٧٢٠٣)، والبخاري في الأدب المفرد (٥٨٤)، وابن سعد ٥/ ٥٥٨، وابن أبي عاصم في السنة (١٩٠)، وابن قانع في معجم الصحابة ٣/ ١٠٣، وابن شبة في تاريخ المدينة ٢/ ٥٨٩، وأبو يعلى (٦٨٤٨)، وابن الأثير في أسد الغابة ١/ ١١٧، وأبو نعيم في معرفة الصحابة ٣/ ١٩.
حضرت اشج بنو عصر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک تمہارے میں دو خصلتیں ایسی ہیں اللہ جن سے محبت فرماتے ہیں۔ راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھا: وہ دونوں کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عجز و انکساری اور حیا۔ میں نے پوچھا: یہ پرانی ہیں یا جدید؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں بلکہ پرانی ہیں، میں نے کہا: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے میری فطرت میں دو خصلتیں رکھیں جو اللہ کو محبوب ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26983، ترقيم محمد عوامة 25851)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26983 in Urdu