🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25853 ترقیم الشثری: -- 26985
٢٦٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن إدريس عن الاعمش عن حبيب عن ميمون بن ابي شبيب قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله يحب الحيي (العفيف الحليم) (١) ⦗١٣٢⦘ ويبغض الفاحش (البذيء السائل) (٢) (الملحف) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (الحليم المتعفف).
(٢) في [أ، ط]: (الذي اسأل)، وفي [ح، ز]: (السال)، وفي [س]: (الساان).
(٣) في [جـ، ز]: (المحلف).
(٤) مرسل؛ ميمون تابعي.

حضرت میمون بن ابی شبیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ حیا دار، بردبار، سفید پوش کو پسند فرماتے ہیں۔ اور فحش کلام کرنے والے، اور لوگوں سے چمٹ کر مانگنے والے کو مبغوض رکھتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26985، ترقيم محمد عوامة 25853)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26985 in Urdu