🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25860 ترقیم الشثری: -- 26992
٢٦٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن حصين عن بكر قال: الحياء من الإيمان، والإيمان في الجنة، والبذاء من الجفاء، والجفاء في النار.
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت بکر نے ارشاد فرمایا: حیاء ایمان میں سے ہے اور ایمان جنت میں ہوگا۔ بےحیائی جفا ہے اور جفا جہنم میں لے جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 26992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26992، ترقيم محمد عوامة 25860)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 26992 in Urdu