مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. ما ذكر في الرحمة من الثواب
ان روایات کا بیان جو رحم کے ثواب کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25868 ترقیم الشثری: -- 27000
٢٧٠٠٠ - حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن (عبيد الله) (١) بن عامر عن عبد الله بن عمرو يرويه قال:"من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس منا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٧٠٧٣)، وأبو داود (٤٩٤٣)، والترمذي (١٩٢٠)، والبخاري في الأدب المفرد (٣٥٤)، والبيهقي في الشعب (١٠٩٧٦)، والحميدي (٥٨٦).
حضرت عبید اللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ نے ارشادفرمایا: جو شخص ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کرتا اور ہمارے بڑوں کا حق نہیں پہچانتا، پس وہ ہم میں سے نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27000، ترقيم محمد عوامة 25868)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27000 in Urdu