🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. ما ذكر في الرحمة من الثواب
ان روایات کا بیان جو رحم کے ثواب کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25874 ترقیم الشثری: -- 27006
٢٧٠٠٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن ابيه قال: بلغني انه مكتوب في التوراة: كما ترحمون (ترحمون) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: بیشک تورات میں لکھا ہوا ہے کہ جیسے تم رحم کرو گے تم پر رحم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27006، ترقيم محمد عوامة 25874)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27006 in Urdu