مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر في الغضب مما يقوله (الرجل)
ان روایات کا بیان جو غصہ کے بارے میں ہیں، اور آدمی غصہ میں کیا کہے
ترقیم عوامۃ: 25887 ترقیم الشثری: -- 27019
٢٧٠١٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد عن عبد الله قال: قال رسول الله ﷺ:"ما تعدون الصرعة فيكم؟" (قال) (١) : (قالوا) (٢) : الذي لا يصرعه (الرجال) (٣) قال:"لا، ولكنه الذي يملك نفسه عند الغضب" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قالوا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الرجل).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٦٠٨)، وأبو داود (٤٧٧٩).
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ پہلوان کسے کہتے ہو؟ صحابہ نے عرض کیا: وہ شخص جسے بہت سے آدمی بھی نہ پچھاڑ سکیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نہیں، بلکہ وہ شخص جو غصہ کے وقت اپنے نفس کو قابو رکھے وہ اصل پہلوان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27019، ترقيم محمد عوامة 25887)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27019 in Urdu