مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. ما ذكر في بر الوالدين
ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25916 ترقیم الشثری: -- 27048
٢٧٠٤٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا سليمان التيمي عن سعد بن مسعود عن ابن عباس قال: ما من مسلم له ابوان فيصبح وهو محسن إليهما إلا فتح الله له بابين من الجنة، ولا يمسي وهو مسيء إليهما إلا فتح الله له بابين من النار، ولا سخط عليه واحد منهما فيرضى الله عنه حتى يرضى عنه، قال: (قلت) (١) : وإن كانا ظالمين؟ (قال: وإن كانا ظالمين) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فقلت).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) مجهول؛ لجهالة سعد بن مسعود.
حضرت سعد بن مسعود فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جس مسلمان کے والدین زندہ ہوں اور وہ صبح کرے ان دونوں سے نیک سلوک کرتے ہوئے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت کے دو دروازے کھول دیتے ہیں اور جو کوئی مسلمان شام کرے ان دونوں سے برا سلوک کرتے ہوئے تو اللہ اس کے لیے جہنم کے دو دروازے کھول دیتے ہیں اور جب ان دونوں میں سے کوئی ایک اس سے ناراض ہو تو اللہ اس سے راضی نہیں ہوتے یہاں تک کہ وہ اس ناراض کو راضی کرے، راوی کہتے ہیں: میں نے پوچھاـ: اگرچہ وہ دونوں ظالم ہوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں! اگرچہ وہ دونوں ظالم ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27048، ترقيم محمد عوامة 25916)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27048 in Urdu