مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. ما ذكر في بر الوالدين
ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25918 ترقیم الشثری: -- 27050
٢٧٠٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن معاوية (بن) (١) إسحاق عن عروة بن الزبير قال: ما بر والده من (شد) (٢) الطرف إليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (سد).
حضرت معاویہ بن اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنے والد کی طرف سخت نظر سے دیکھا اس نے فرماں برداری نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27050، ترقيم محمد عوامة 25918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27050 in Urdu