مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. ما جاء في اصطناع (المعروف)
ان روایات کا بیان جو نیکی کرنے کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25939 ترقیم الشثری: -- 27072
٢٧٠٧٢ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: من صنع معروفا إلى غني (او) (١) فقير فهو صدقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (و).
حضرت عثمان بن اسود فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی امیر یا فقیر سے بھلائی کا معاملہ کرتا ہے تو یہ بھی صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27072، ترقيم محمد عوامة 25939)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27072 in Urdu