مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. من رخص في التصبح
جن لوگوں نے صبح کے سونے کی رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 25961 ترقیم الشثری: -- 27095
٢٧٠٩٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الاعلى قال: اتيت سعيد بن جبير فوجدته نائما نومة الضحى.
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے پاس آیا تو میں نے ان کو صبح کی نیند کرتے ہوئے پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27095، ترقيم محمد عوامة 25961)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27095 in Urdu