مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. من رخص في التصبح
جن لوگوں نے صبح کے سونے کی رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 25963 ترقیم الشثری: -- 27097
٢٧٠٩٧ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي يزيد المديني قال: غدا عمر على صهيب (فوجده) (١) متصبحا، فقعد حتى استيقظ، (فقال) (٢) صهيب: امير المؤمنين قاعد على (مقعدته) (٣) وصهيب (ناعم) (٤) متصبح، فقال له عمر: ما كنت احب ان (تدع) (٥) نومة ترفق بك (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فوجدته).
(٢) في [ط]: (قال).
(٣) في [ع]: (معقدته).
(٤) في [أ، هـ]: (نائم).
(٥) في [ط]: (لا تدع).
(٦) منقطع؛ أبو يزيد لم يدرك عمر.
حضرت ابو یزید مدینی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر حضرت صہیب کے پاس صبح کے وقت آئے تو انہیں صبح کے وقت سویا ہوا پایا۔ آپ بیٹھ گئے یہاں تک کہ وہ بیدار ہوگئے تو حضرت صہیب نے فرمایا: امیر المؤمنین اپنی جگہ پر بیٹھے ہوئے ہیں اور صہیب ہے کہ وہ صبح کی نیند سویا ہوا ہے؟ حضرت عمر نے ان سے فرمایا: میں نے یہ بات پسند نہیں کی کہ میں تمہیں میٹھی نیند سے اٹھاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27097، ترقيم محمد عوامة 25963)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27097 in Urdu