مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في الرجل يؤدب امرأته
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو
ترقیم عوامۃ: 25967 ترقیم الشثری: -- 27101
٢٧١٠١ - حدثنا عبدة عن يحيى (بن) (١) سعيد عن القاسم ان رجالا نهوا عن ضرب النساء، وقيل: لن (يضرب) (٢) (خياركم) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (تضرب).
(٣) في [أ، ح، ط]: (حبابكم).
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نے ارشاد فرمایا: بیشک آدمیوں کو عورتوں کے مارنے سے منع کیا گیا اور کہا گیا: تمہارے بہترین لوگ ہرگز نہیں مارتے، حضرت قاسم نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں میں سب سے بہترین تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں مارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27101]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27101، ترقيم محمد عوامة 25967)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27101 in Urdu