🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. في الرجل يؤدب امرأته
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25971 ترقیم الشثری: -- 27106
٢٧١٠٦ - حدثنا عبد الله بن نمير عن هشام عن ابيه عن عبد الله بن زمعة قال: خطب النبي ﵇ (١) ثم ذكر النساء فوعظهم فيهن فقال:"إلام يجلد احدكم امراته جلد الامة؟ (ولعله) (٢) ان (يضاجعها) (٣) (من) (٤) آخر يومه" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: ﷺ.
(٢) في [ب، هـ]: (لعله)، وفي [ط]: (لعل).
(٣) في [أ، ح، ط]: (اجمعها).
(٤) في [ح]: (عن).
(٥) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٩٤٢)، ومسلم (٢٨٥٥).

حضرت عبد اللہ بن زمعہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا پھر عورتوں کا ذکر فرمایا اور ان کے بارے میں وعظ و نصیحت فرمائی، اور فرمایا: ہوسکتا ہے کہ تم میں سے کوئی ایک اپنی بیوی کو باندیوں کی طرح مارے اور پھر شاید دن کے آخری حصہ میں ا س سے ہمبستری کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27106، ترقيم محمد عوامة 25971)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27106 in Urdu