مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما جاء في ذي الوجهين
ان روایات کا بیان جو دو چہروں والے کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25973 ترقیم الشثری: -- 27108
٢٧١٠٨ - حدثنا وكيع عن عبد الله بن عامر عن الزهري ان رجلا سلم على النبي (ثلاث) (١) مرات فلم يرد عليه فقيل له: لم؟ فقال:"إنه ذو وجهين" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ثلث).
(٢) مرسل؛ الزهري ليس صحابيًا.
امام زہری فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تین مرتبہ سلام کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو جواب نہیں دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں پوچھا گیا! تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک وہ دو رخا شخص ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27108، ترقيم محمد عوامة 25973)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27108 in Urdu