مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. كيف (يتمخط) الرجل (و) بأي يديه؟
آدمی ناک کیسے صاف کرے اور کون سے ہاتھ سے صاف کرے؟
ترقیم عوامۃ: 25977 ترقیم الشثری: -- 27112
٢٧١١٢ - حدثنا حفص بن غياث عن الاعمش قال: رآني إبراهيم وانا (اتمخط) (١) بيميني فنهاني وقال: عليك بيسارك ولا تعتادن تمتخط بيمينك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أمتخط).
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے مجھے دیکھا کہ میں اپنے داہنے ہاتھ سے ناک صاف کر رہا تھا، تو آپ نے مجھے منع فرمایا: اور فرمایا: تم پر بایاں ہاتھ لازم ہے اور تم دائیں ہاتھ سے ناک صاف کرنے کی عادت مت بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27112]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27112، ترقيم محمد عوامة 25977)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27112 in Urdu