🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. ما قالوا: في (التحذيف)
بعض لوگوں نے داڑھی برابر کرنے اور اس کے کناروں کے بال چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26002 ترقیم الشثری: -- 27139
٢٧١٣٩ - حدثنا وكيع عن حسين عن مغيرة عن إبراهيم انه كره ان يتحذف [كل اوكرد يركوش] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هذه كلمة فارسية؛ لأن التحذيف من عمل الفرس، انظر: كتاب الورع لأحمد (ص ١٧٨)، وفي [هـ] (كلا وكرز بوكوش).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے داڑھی کے کناروں کو کاٹنے اور برابر کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27139، ترقيم محمد عوامة 26002)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27139 in Urdu