مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
ترقیم عوامۃ: 26016 ترقیم الشثری: -- 27153
٢٧١٥٣ - حدثنا عائذ بن حبيب عن (١) اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: ⦗١٨٤⦘ كنا نؤمر ان (نوفي) (٢) السبال وناخذ من الشوارب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حاشية غير واضحة في: [جـ].
(٢) في [ز]: (ليومي).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوار.
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا: ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم داڑھی کے اگلے حصّہ کے بالوں کو بڑھائیں اور مونچھوں کو چھانٹیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27153، ترقيم محمد عوامة 26016)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27153 in Urdu