مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى
جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
ترقیم عوامۃ: 26034 ترقیم الشثری: -- 27172
٢٧١٧٢ - [حدثنا وكيع عن إسماعيل عن واصل ان جريرا جلس ووضع إحدى رجليه على الاخرى] (١) ، فقال له كلعب: ضعها، (فإن) (٢) (هذا) (٣) لا يصلح لبشر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (قال)، وفي [أ، هـ]: سقط.
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فهذا).
(٤) منقطع، واصل هو ابن حيان الأحدب وكعب هو ابن عجرة، وواصل لا يروي عنه، وانظر: شرح معاني الآثار (٤/ ٢٧٧).
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ حضرت جریر بیٹھ گئے اور پھر اپنی ایک ٹانگ کو دوسری پر رکھ لیا، اس پر حضرت کعب نے ان سے فرمایا: اس کو نیچے رکھو، بیشک کسی انسان کے لیے یوں بیٹھنا مناسب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27172، ترقيم محمد عوامة 26034)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27172 in Urdu