مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى
جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
ترقیم عوامۃ: 26036 ترقیم الشثری: -- 27174
٢٧١٧٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حبيب قال: رآني محمد وقد وضعت رجلي هكذا، (و) (١) وضع قدمه اليمنى على فخذه اليسرى، قال: فقال: (ارفعها) (٢) (فقد) (٣) تواطؤا على الكراهية لها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أو).
(٢) في [ط]: (رفعها).
(٣) في [ط، هـ]: (قد).
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنی ٹانگ اس طرح رکھی ہوئی تھی کہ اپنا دایاں پاؤں اپنی بائیں ران پر رکھا ہوا تھا، آپ نے فرمایا: اس کو ہٹاؤ۔ تحقیق تمام صحابہ نے اس کے مکروہ ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ راوی کہتے ہیں: میں نے یہ بات حضرت حسن کے سامنے ذکر کی، آپ نے فرمایا: یہود اس کو مکروہ سمجھتے تھے اور مسلمانوں نے تو ان کی مخالفت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27174، ترقيم محمد عوامة 26036)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27174 in Urdu