مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26053 ترقیم الشثری: -- 27192
٢٧١٩٢ - حدثنا وكيع عن مسعر عن ابن عون قال: وقع رجل (في رجل) (١) فرد عليه آخر (فقالت) (٢) ام الدرداء: لقد غبطتك، إنه من ذب عن عرض اخيه وقاه الله، - (قال: مسعر) (٣) - نفح او لفح النار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ز].
حضرت عون فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی آدمی کی غیبت بیان کی تو دوسرے آدمی نے اس کی بات واپس لوٹا دی۔ اس پر حضرت ام الدرداء نے ارشاد فرمایا: تحقیق مجھے تجھ پر رشک ہے۔ اس لیے کہ جو شخص اپنے بھائی کی عزت کا دفاع کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو جہنم کی ہوا کے جھونکے سے یا جہنم کی جلا دینی والی آگ سے محفوظ فرمائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27192]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27192، ترقيم محمد عوامة 26053)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27192 in Urdu