مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26057 ترقیم الشثری: -- 27197
٢٧١٩٧ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن عبد الله بن بكر عن ابيه (قال) (١) ابو موسى الاشعري: (لو) (٢) رايت رجلا (يرضع) (٣) شاة في الطريق فسخرت منه خفت ان لا اموت حتى (ارضعها) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [جـ، ز].
(٢) في [ط]: (أو).
(٣) في [هـ]: (يوضع).
(٤) في [هـ]: (أوضعها).
(٥) حسن؛ عبد اللَّه بن بكر صدوق.
حضرت عبداللہ بن بکر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے ارشاد فرمایا: اگر میں کسی آدمی کو دیکھوں کہ وہ راستہ میں بکری کا دودھ پی رہا ہے اور پھر اس کا مذاق بناؤں، تو مجھے خوف ہے کہ مجھے موت نہیں آئے گی یہاں تک کہ میں بھی راستہ میں بکری کا دودھ پیوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27197، ترقيم محمد عوامة 26057)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27197 in Urdu