🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة
کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26062 ترقیم الشثری: -- 27202
٢٧٢٠٢ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن عجلان عن الحارث قال: كنت (آخذا) (١) بيد إبراهيم ونحن نريد المسجد، قال: فذكرت رجلا فاغتبته، قال: فقال (لي) (٢) إبراهيم: ارجع فتوضا، كانوا يعدون هذا هجرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ط]: (أخذ).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (لي)، وسقط من: [هـ].

حضرت ابن عجلان فرماتے ہیں کہ حضرت حارث نے ارشاد فرمایا: کہ میں حضرت ابراہیم کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھا اور ہم دونوں کا مسجد جانے کا ارادہ تھا اتنے میں میں نے ایک آدمی کا ذکر کیا اور اس کی غیبت کی تو حضرت ابراہیم نے مجھ سے فرمایا: واپس جاؤ اور وضو کرو، صحابہ اس کو فحش گوئی شمار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27202، ترقيم محمد عوامة 26062)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27202 in Urdu