🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. في الدهن كل يوم
روزانہ تیل لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26072 ترقیم الشثری: -- 27212
٢٧٢١٢ - حدثنا ابن نمير قال: حدثنا (سعيد) (١) عن قتادة عن الحسن قال: نهى رسول الله ﷺ عن (الترجل) (٢) إلا غبا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (سعيد).
(٢) في [ط]: (الرجل).
(٣) مرسل، الحسن تابعي، وتقدم.

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کنگھی کرنے کو منع فرماتے تھے مگر گاہے گاہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27212، ترقيم محمد عوامة 26072)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27212 in Urdu