مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. ما نهى عنه الرجل من إظهار السلاح في المسجد وتعاطي السيف مسلولا
آدمی کو مسجد میں اسلحہ ظاہر کرنے اور سونتی ہوئی تلوار کے لینے سے روکا گیا
ترقیم عوامۃ: 26082 ترقیم الشثری: -- 27222
٢٧٢٢٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) عاصم عن الحسن ان رسول الله ﷺ راى قوما يتعاطون سيفا مشهورا فقال:"لعن الله هولاء"، فقلت (للحسن) (٢) : إنه كان في المسجد، (فقال) (٣) : لا، بل في رحبة من ⦗٢٠٢⦘ رحاب المسجد (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنا)، وفي [جـ]: (اخبرنا).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) في [جـ]: (قال).
(٤) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه أحمد (١٤٨٨٥)، وورد متصلًا عن طريق الحسن عن أبي بكرة عند أحمد (٢٠٤٢٩)، والحاكم (٤/ ٢٩٠)، والطبراني كما في مجمع الزوائد (٧/ ٢٩٠)، وابن عدي (٦/ ٣٢٠).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند لوگوں کو دیکھا کہ وہ سونتی ہوئی تلوار لے رہے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان پر اللہ لعنت کرے۔ راوی کہتے ہیں! میں نے حضرت حسن سے پوچھا: کیا وہ مسجد میں تھے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، بلکہ مسجد کے صحنوں میں سے ایک صحن میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27222، ترقيم محمد عوامة 26082)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27222 in Urdu