مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
31. ما نهى عنه الرجل من إظهار السلاح في المسجد وتعاطي السيف مسلولا
آدمی کو مسجد میں اسلحہ ظاہر کرنے اور سونتی ہوئی تلوار کے لینے سے روکا گیا
ترقیم عوامۃ: 26087 ترقیم الشثری: -- 27227
٢٧٢٢٧ - حدثنا ابن علية عن علي بن زيد بن جدعان عن الحسن قال: نهى النبي ﷺ ان يتعاطى السيف مسلولا، ومر بقوم يتعاطون سيفا مسلولا فقال:"الم انهكم (عن) (١) هذا، لعن الله من فعل هذا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (من).
(٢) مرسل ضعيف؛ الحسن تابعي، وابن جدعان ضعيف، وانظر: [٢٧٢٢٢]، [٢٧٢٢٥].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونتی ہوئی تلوار لینے سے منع فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے پاس سے گزرے جو سونتی ہوئی تلوار لے رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں نے تمہیں ایسا کرنے سے منع نہیں کیا تھا؟ اللہ لعنت کرے اس شخص پر جو یہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27227، ترقيم محمد عوامة 26087)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27227 in Urdu