🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. (من) كره من قيام الرجل للرجل من مجلسه
کسی آدمی کا دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ جانے کی کراہت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26089 ترقیم الشثری: -- 27229
٢٧٢٢٩ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سالم عن ابن عمر ان النبي ﷺ قال:"لا (يقيمن) (١) احدكم اخاه من مجلسه ثم يجلس فيه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يقمن).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٧٠)، ومسلم (٢١٧٧).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی بھی اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ پھر اس کی جگہ میں بیٹھ جائے۔ راوی کہتے ہیں: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے جب کوئی شخص اپنی جگہ سے کھڑا ہوجاتا تو آپ اس جگہ نہیں بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27229، ترقيم محمد عوامة 26089)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27229 in Urdu