🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما جاء في الكذب
ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26118 ترقیم الشثری: -- 27262
٢٧٢٦٢ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد قال: ذكر عند عامر: ان المنافق الذي إذا حدث كذب، فقال عامر: (لا ادري) (١) ما تقولون؟ إن كان كذابا فهو منافق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (ما أدري).
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر کے پاس ذکر کیا گیا کہ بیشک منافق جب بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے۔ اس پر حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: میں نہیں جانتا کہ تم لوگ کیا کہہ رہے ہو اگر وہ جھوٹا ہے تو وہ منافق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27262، ترقيم محمد عوامة 26118)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27262 in Urdu