مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. من قال: لا يحدث بالحديث إلا من يريده
جو یوں کہے: کہ حدیث بیان نہ کی جائے مگر اس شخص کو جو اس کا طالب ہو
ترقیم عوامۃ: 26142 ترقیم الشثری: -- 27286
٢٧٢٨٦ - حدثنا الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة قال: (لا) (١) تحدث بالحديث إلا من يعرفه، فإن من لا يعرفه يضره ولا ينفعه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا: تو حدیث بیان مت کر مگر اس شخص کو جو اس کے مرتبہ کو پہچانتا ہو، پس بیشک جو اس کے مرتبہ کو نہیں پہچانتا یہ بات اس کو نقصان پہنچائے گی اس کو نفع نہیں پہنچائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27286، ترقيم محمد عوامة 26142)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27286 in Urdu