مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في الكحل وكم في (كل) عين؟ ومن أمر به؟
سرمہ لگانے کا بیان اور ہر آنکھ میں کتنی مرتبہ لگایا جائے اور جس نے اس کا حکم دیا
ترقیم عوامۃ: 26148 ترقیم الشثری: -- 27292
٢٧٢٩٢ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابن سيرين انه كان يكتحل اثنتين في ذه، واثنتين في ذه، وواحدة بينهما.
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین اس آنکھ میں دو مرتبہ اور اس آنکھ میں دو مرتبہ سرمہ لگاتے تھے اور ایک مرتبہ ان دونوں کے درمیان میں لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27292، ترقيم محمد عوامة 26148)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27292 in Urdu