🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. في الكحل وكم في (كل) عين؟ ومن أمر به؟
سرمہ لگانے کا بیان اور ہر آنکھ میں کتنی مرتبہ لگایا جائے اور جس نے اس کا حکم دیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26151 ترقیم الشثری: -- 27295
٢٧٢٩٥ - حدثنا حسين بن عبد الرحمن الحارثي عن ابن عون عن النضر بن انس انه قال: في الكحل اما انا فإني اكتحل ثلاثا هاهنا، وثلاثا هاهنا، وواحدة بينهما. [فذكرت ذلك لمحمد فقال: اما انا فإني اكتحل ثلاثا: هاهنا، واثنتين: هاهنا، وواحدة بينهما] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ز، ط، هـ].
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت نضر بن انس نے سرمہ لگانے کے بارے میں ارشاد فرمایا: بہر حال میں تو اس آنکھ میں تین سلائیاں لگاتا ہوں اور تین اس آنکھ میں اور ایک ان دونوں کے درمیان میں، راوی کہتے ہیں، میں نے یہ حضرت محمد کے سامنے ذکر کیا تو آپ نے فرمایا: میں تو اس آنکھ میں تین سلائیاں اور اس آنکھ میں دو سلائیاں لگاتا ہوں اور ایک سلائی ان دونوں کے درمیان میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27295، ترقيم محمد عوامة 26151)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27295 in Urdu