مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. من كان يعلمهم ويضربهم على اللحن
اس شخص کا بیان جو تعلیم سکھلائے اور غلطی کرنے پر مارے
ترقیم عوامۃ: 26165 ترقیم الشثری: -- 27309
٢٧٣٠٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير قال: قال سليمان بن داود (لابنه) (١) : من اراد ان (يغيظ) (٢) عدوه فلا يرفع العصا عن (٣) ولده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (لأبيه).
(٢) في [ط]: (لغيظ).
(٣) في [أ، هـ]: زيادة (على).
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن داؤد نے اپنے بیٹے سے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے دشمن کو غصہ دلانا چاہے تو اس کو چاہیے کہ اپنے بچوں سے لاٹھی مت اٹھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27309]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27309، ترقيم محمد عوامة 26165)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27309 in Urdu