مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. في الرجل إذا انحط إلى (السجود) أي شيء يقع منه (قبل) إلى الأرض؟
سجدے میں جاتے ہوئے کون سا عضوز مین پر پہلے رکھنا چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 2723 ترقیم الشثری: -- 2733
٢٧٣٣ - حدثنا عباد بن العوام عن خالد قال: رايت ابا قلابة إذا سجد بدا فوضع ركبتيه، وإذا قام اعتمد على يديه، ورايت الحسن يخر فيبدا بيديه ويعتمد إذا قام.
حدثنا عباد بن العوام، عن خالد، قال: رايت ابا قلابة " إذا سجد بدا فوضع ركبتيه وإذا قام اعتمد على يديه ورايت الحسن يخر فيبدا بيديه ويعتمد إذا قام"
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے ابو قلابہ کو دیکھا کہ جب وہ سجدہ کرتے تو پہلے گھٹنوں کو رکھا کرتے تھے اور جب کھڑے ہوتے تو ہاتھوں سے سہارا لیا کرتے تھے۔ اور میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ وہ جھکتے اور پھر اٹھتے وقت ہاتھوں سے سہارا لے کر کھڑے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2733، ترقيم محمد عوامة 2723)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2733 in Urdu