مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. في المصافحة عند السلام من رخص فيها
جن لوگوں نے سلام کے وقت مصافحہ کرنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 26237 ترقیم الشثری: -- 27382
٢٧٣٨٢ - [حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن الاسود قال: إن من تمام التحية المصافحة] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخبر سقط من: [جـ].
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت اسود نے ارشاد فرمایا: بیشک مصافحہ کرنا سلام کو مکمل کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27382، ترقيم محمد عوامة 26237)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27382 in Urdu