مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. ما قالوا: في الرجل (يسلم) عليه وهو يبول
جن لوگوں نے یوں کہا: اس شخص کے بارے میں جس کو پیشاب کرتے ہوئے سلام کیا گیا ہو
ترقیم عوامۃ: 26250 ترقیم الشثری: -- 27395
٢٧٣٩٥ - حدثنا (عمر) (١) بن سعد عن سفيان عن الضحاك بن عثمان عن نافع عن ابن عمر قال: مر رجل على النبي ﷺ وهو يبول، فسلم (عليه) (٢) فلم يرد عليه (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٣٧٠)، وأبو داود (١٦)، وابن ماجه (٣٥٣)، والترمذي (٩٠).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کر رہے تھے۔ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو سلام کا جواب نہیں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27395، ترقيم محمد عوامة 26250)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27395 in Urdu