مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. في أهل الذمة يبدأون بالسلام
ان ذمیوں کا بیان جو سلام میں پہل کریں
ترقیم عوامۃ: 26263 ترقیم الشثری: -- 27408
٢٧٤٠٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا كتبت إلى اليهودي والنصراني في الحاجة (فابدا) (١) بالسلام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فابدأه).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی کسی یہودی اور نصرانی کو کسی ضرورت کے بارے میں خط لکھے تو اس کو چاہیے کہ یہ سلام میں پہل کرے اور حضرت مجاہد نے فرمایا: یوں سلام لکھیں، والسَّلاَمُ عَلَی مَنِ اتَّبَعَ الْہُدَی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27408، ترقيم محمد عوامة 26263)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27408 in Urdu